کے ایس ای 100 انڈیکس میں 793 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ

ملکی صورتحال میں بہتری اور مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں سات سو ترانوے پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کراچی: () کراچی اسٹاک مارکیٹ میں چار روز کی جاری مندی کا سلسلہ ٹوٹ گیا ۔ کاروباری ہفتے کا اختتام زبردست تیزی کے ساتھ ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اٹھائیس ہزار پانچ سو سڑسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر تیئس کروڑ ساٹھ لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ –

تبصرے بند ہیں.