فنڈز کی فراہمی ،اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کر دی

مرکزی بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں انیس ارب ستر کروڑ کے انویسٹمنٹ اور ٹریژری بلز فروخت کر کے سرمایہ فراہم کیا

اسلام آباد ( ) اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں فنڈز فراہم کر کے دور کر دی ۔ مرکزی بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں انیس ارب ستر کروڑ روپے مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز خرید کر سرمایہ فراہم کیا ۔ خریدے گئے بلز اوربانڈز پر شرح منافع نو اعشاریہ نو تین فیصد سالانہ طے پایا ہے ۔ مرکزی بینک کو او ایم او کے لئے چوبیس ارب ستر کروڑ کی پیشکش موصول ہوئیں ۔ –

تبصرے بند ہیں.