کیویز ٹیم زمبابوے کیخلاف ایک میچ آئوتیارووا کے نام سے کھیلے گ

کیویز ٹیم کی جانب سے ٹیم کا نام تبدیل کرنے کا مقصد نیوزی لینڈ کی ایک قدیم مقامی زبان مائوری کا فروغ ہے

زمبابوے ) کیویز کرکٹ ٹیم اگست میں زمبابوے کیخلاف سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ نیوزی لینڈ کی بجائے آؤتیارووا کے نام سے کھیلے گی ۔ آؤتیارووا جس کا مطلب نیوزی لینڈ ہی ہے کیویز کی ایک مقامی زبان MAORI کا لفظ ہے ۔ ایک میچ کیلئے نام تبدیل کرنے کامقصد MAORI زبان کا فروغ ہے ۔

 

تبصرے بند ہیں.