عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور عمران خان کے دور حکومت میں وزیر داخلہ رہنے والے شیخ رشید سے متعلق سینئر صحافی نے دعویٰ کیا ہے جس پر شیخ رشید کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ٹوئٹر پر نجی ٹی وی کے رپورٹر نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید احمد نے عمران خان کو سیاسی طورپر الوداع کہہ دیاہے،۔شیخ رشید نے صحافی کی خبر کو غلط قرار دے دیا۔انہوں نے ٹوئٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’ یہ غلط ہے میں عمران خان کے ساتھ ہوں‘۔
تبصرے بند ہیں.