کولمبو ٹیسٹ :پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

قومی ٹیم کو میزبان سری لنکا کیخلاف سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ، گرین شرٹس سیریز میں کلین سویپ کی خواہاں 

کولمبو () پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، قومی ٹیم کو میزبان سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، اس سے قبل گال میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے کامیابی اپنے نام کی تھی ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نامور بلے باز یونس خان کا آج 100 واں ٹیسٹ میچ ہے.قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد صرف ایک رن بنا کر دھمیکا پرساد کی گیند پر کمارا سنگاکارا کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوگئے ،

 

تبصرے بند ہیں.