کراچی سٹاک مارکیٹ میں تین روز مندی کے بعد تیزی کا رجحان

کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی چھائی رہی ، پاور اور سیمنٹ کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی 

) کراچی سٹاک مارکیٹ میں تین روز کی مندی کے بعد تیزی رہی ، ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو اٹھانوے پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی چھائی رہی ۔ پاور اور سیمنٹ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی ۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس چونتیس ہزار تین سو اکتیس پوائنٹس پر بند ہوا ۔

 

تبصرے بند ہیں.