کورونا وائرس نے مزید 44 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد:ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 5.36 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس نے 44 افراد کی جان لے لی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 29,731 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1.48 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,019 نئے کیسز رپورٹ ہوئے: پنجاب میں 494,238، سندھ میں 556,772، خیبرپختونخوا میں 288,817 اور بلوچستان میں 288,817۔ گلگت بلتستان میں 35,017، اسلام آباد میں 11,116، اسلام آباد میں 132,892 اور آزاد کشمیر میں 41,740 کیسز رپورٹ ہوئے۔

تبصرے بند ہیں.