کنگنا رناوت پر کرن جوہر برس پڑے

ممبئی: 

نامور ہدایتکار کرن جوہر نے کنگنا رناوت کے فلم نگری میں اقربا پروری کو پروان چڑھانے کے الزام کو مسترد کردیا۔

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اداکاری کے ذریعے اپنی پہچان بنا چکی ہیں لیکن تنازعات میں گھرے رہنا اداکارہ کی خصوصیات میں شامل ہے جب کہ اداکارہ نے ہریتھک روشن اور شاہد کپور سے الجھنے کے بعد اب کرن جوہر پر بھی الزامات کی بارش کردی ہے جس پر اب کرن نے بھی خاموشی توڑ دی ہے۔

تبصرے بند ہیں.