کرینہ نے شاہ رخ کے ساتھ فلم میں کام سے کیوں انکار کیا؟

ممبئی: 

بالی ووڈ کی بیگم کرینہ کپور خان نے بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فی الحال کسی بھی فلم کی شوٹنگ میں حصہ نہیں لے سکتیں۔

بھارتی فلم انڈسٹری کی بے بو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بالی ووڈ میں نئے آنے والے اداکاروں یا کم شہرت یافتہ اداکاروں کی بجائے صف اول کے اداکاروں کے ساتھ کام کرنا پسند کرتی ہیں لیکن پھر ایسا کیا ہوا کہ انہوں نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرادی۔

تبصرے بند ہیں.