کرسٹیانو رونالڈو کا یورپئین فٹ بال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گولز کا ریکا

رتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یورپئین فٹ بال کی تاریخ میں سب سے زیادہ78 گولز کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ Schalke کے خلاف میچ میں سر انجام دیا۔

ریال میڈرڈ کی طرف سے کھیلنے والے پرتگالی سپر اسٹار نے یہ کارنامہ یورپیئن چیمپئن لیگ میں جاری فائنل 16 مقابلوں میں کیا۔ اپنا 78 واں گول انہوں نے 177ویں میچ میں Schalke کے خلاف کیا۔ اس سے پہلے 77 گولز کا ریکارڈ ہسپانوی کھلاڑی raul کے پاس تھا۔ جنہوں نے یہ ریکارڈ 168 میچوں میں قائم کیا تھا۔ بارسلونا کلب کے لیونل میسی 95 میچوں میں 76 گولز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ رونالڈو کو یورپیئن چیمپئن لیگ میں لیونل میسی کا سب سے زیادہ 75 گولز کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔ –

تبصرے بند ہیں.