فٹبالر سیموئیل ایٹو کیلئے یورپین میڈل آف ٹالرینس ایو

کیمرون کے فٹبالر سیموئیل ایٹو کو گراؤنڈ میں برداشت اور رواداری کی مثال قائم کرنے پر یورپین میڈل آف ٹالرینس کے ایوراڈ سے نوازا گیا.

لندن:  کیمرون کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق سٹرائیکر کو یہ میڈل لندن میں ایک تقریب کے دوران دیا گیا۔ سیموئیل ایٹو کو کھیل کے میدان میں برداشت اور رواداری کی مثال قائم کرنے پر یہ ایوارڈ دیا گیا۔ انہیں میچز کے دوران متعدد بار تماشائیوں کی طرف سے شدید تعصب اور ناروا سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ –

تبصرے بند ہیں.