کراچی: چینی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کمی

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی کمی کا اثر چینی کی قیمتوں پر بھی پڑ گیا۔ کراچی کی ہول سیل اور ری ٹیل مارکیٹ میں چینی دو روپے فی کلو کم ہو گئی۔

کراچی: () ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اثر عوام تک پہنچنا شروع ہو گیا۔ کراچی کی ہول سیل اور ری ٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت دو روپے کم کر دی گئی ہے۔ دو روپے کمی کے بعد ہول سیل میں فی کلو چینی کی قیمت 52 روپے جبکہ ری ٹیل میں 54 روپے ہو گئی ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.