کراچی :مزار قائد سے پندرہ کلومیٹر طویل امن سائیکل ریلی کا انعقا

ریس کے شرکا نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے ، تمام شرکا کی سکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں

) کراچی میں مزار قائد سے پندرہ کلومیٹر طویل امن سائیکل ریس جاری ، ریس کے شرکا شہر کے مختلف علاقوں سے گذر کر دوبارہ مزار قائد پہنچیں گے ۔ کراچی میں مزار قائد سے امن سائیکل ریس شروع ہوئی جس میں سات سائیکل سوار حصہ لے رہے ہیں ۔ ریس کے شرکا پندرہ کلومیٹر کا فاصلہ طے کریں گے ۔ ریلی کے شرکا قومی پرچم اٹھائے ہوئے ہیں جو شاہراہ فیصل ، ڈرگ روڈ ، ناگن چورنگی نارتھ ناظم آباد ، ناظم آباد سے ہوتے ہوئے مزار قائد واپس پہنچیں گے ۔ ریس کے شرکا کی سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ۔ –

تبصرے بند ہیں.