کراچی مارکیٹ کے پہلے سیشن میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 189 پوائنٹس پر

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ پہلے سیشن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو نواسی پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کراچی:() کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا۔ بنکنگ، کھاد اور سیمنٹ سیکٹر میں خریداری دیکھی گئی۔ پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس چھبیس ہزار سات سو چھیانوے پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر چار کروڑ چودہ لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.