کراچی اسٹاک مارکیٹ: ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو انیس پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں چار ہفتوں کی جاری تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو انیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

کراچی:() کمپنیوں کی جانب سے مالیاتی نتائج کے اعلان کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رویہ دیکھا گیا۔ ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اعشاریہ آٹھ فیصد سے چھبیس ہزار سات سو چوراسی پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ اوسط کارو باری حجم ساڑھے تین فیصد کمی سے انتیس کروڑ پچانوے لاکھ شیئرز یومیہ رہا۔

تبصرے بند ہیں.