کراچی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

کراچی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ کے ایس ای ہنڈرٖڈ انڈیکس میں ایک پوائنٹ کا معمولی اضافہ ہوا۔

کراچی: () کراچی سٹاک مارکیٹ کے آغاز سے ہی اتار چڑھاؤ کا رجحان رہا۔ سیمنٹ، بینکنگ اور ٹیلی کام سیکٹر کے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس انتیس ہزار پچانوے پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر اکتالیس کروڑ چون لاکھ شیئرز کا، کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.