کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں سینتالیس پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔

کراچی: () مارکیٹ کے آغاز سے ملا جلا رجحان رہا جو اختتام تک جاری رہا۔ بینکنگ اور سیمنٹ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں کاروبار ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار ایک سو انسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر چودہ کروڑ اکہتر لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ –

تبصرے بند ہیں.