کراچی سمیت سندھ بھر میں ہفتے کو بھی سی این جی کا ناغہ رہے گا

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہفتے کے روز بھی سی این جی کا ناغہ رہے گا۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سوئی سدرن کے نظام میں پریشر میں کمی کے باعث گیس اسٹینشز کو ہفتے کے روز بھی 24 گھنٹے کے لیے بند کیا جا رہا ہے ۔کراچی سمیت سندھ بھر میں کل صبح 8 بجے سے اتوار صبح 8 بجے تک سی این جی کا ناغہ رہے گا۔

تبصرے بند ہیں.