کراچی:پاپوش میں فائرنگ ، متحدہ کا یونٹ انچارج جاں بحق

کراچی…افضل ندیم ڈوگر…کراچی کے علاقے پاپوش میں متحدہ قومی موومنٹ کے دفتر کے باہر فائرنگ سے یونٹ انچارج جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے متحدہ قومی موومنٹ کے دفتر پر فائرنگ کردی جس سے متحدہ کے یونٹ انچارج عادل جاں بحق ہوگئے۔واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی اور خوف و ہراس پھیل گیااور کاروبار بند ہوگیا۔

تبصرے بند ہیں.