مشرقی کانگو میں اقوام متحدہ کےامن مشن پرحملہ میں ایک پاکستانی جاں بحق ہوگیا۔ جنوبی کیوؤ میں امن مشن پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کانگو حکومت سےکارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.