ڈیوس کپ ٹائی: پاکستان کے عقیل خان اوراعصام الحق کا فاتحانہ آغاز

اسلام آباد: 

ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان کے عقیل خان  نے  شاہین خالدین اور اعصام الحق نے انوشا شاہگولی کے خلاف کامیابی حاصل کی۔

ڈیوس کپ ٹائی میں عقیل خان اور اعصام الحق نے ایرانی حریفوں کو ہراتے ہوئے فاتحانہ آغاز کر دیا۔ قومی نمبر ون عقیل خان نے شاہین خالدین کے خلاف 2-1 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ملک میں انٹرنیشنل ٹینس کی بحالی کا جشن منایا، انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق نے انوشا شاہگولی کے خلاف 3-1 سے مات دی۔

تبصرے بند ہیں.