ڈنمارک، دنیا کی پہلی فری مارکیٹ کا افتتاح، پسند کی اشیاء مفت

ڈنمارک میں دنیا کی پہلی فری مارکیٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ سارفین اپنی رائے دیں اور اپنی پسند کی اشیاء مفت میں لے جائیں۔

سپر مارکیٹس میں پسند کی ہر چیز موجود ہوتی ہے اور اگر یہ چیزیں مفت میں مل جائیں تو کیا ہی بات ہو اب ڈنمارک میں سپر مارکیٹس کے اس نئے رجحان کو کافی پزیرائی مل رہی ہے۔ دنیا کی پہلی سپر مارکیٹ کی ویب سائٹ پر جائیں اپنی پسند کی اشیاء منتخب کریں ان پر اپنی رائے کا اظہار کریں اور کوپن ہیگن کی سپر مارکیٹ سے جا کر مفت لے آئیں۔ آپ کو ماہانہ صرف 3.4 ڈالرز کی فیس ادا کرنی ہو گی جس میں آپ پسند کی دس چیزیں مفت خرید سکتے ہیں۔ –

تبصرے بند ہیں.