جمشید دستی نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیا

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے اپنا استعفیٰ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جمع کرا دیا ہے۔

اسلام آباد: () جمشید دستی کا عمران خان کو استعفیٰ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جعلی مینڈیٹ والی حکومت کے خلاف عمران خان کے موقف کی تائید کرتے ہیں۔ نواز شریف جعلی مینڈیٹ کے ذریعے وزیراعظم بنے۔ وہ عمران خان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ –

تبصرے بند ہیں.