ڈالر کی قدر اٹھاسی پیسے بڑھ گئی

انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی کمی کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر اٹھاسی پیسے بڑھ گئی۔

لاہور:) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر ستانوے روپے تیس پیسے پر بند ہوا۔ ایک روز قبل ڈالر چھیانوے روپے بیالیس پیسے پر موجود تھا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور یہاں پر ڈالر کا لین دین ننانوے روپے 80 پیسے کی سطح پر ہو رہا ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.