چیچنیا: مسلح افراد کا پولیس اسٹیشن اور پریس ہاؤس پر حملہ

چیچنیا کے دار الحکومت میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن، پریس ہاؤس اور اسکول پر دھاوا بول دیا۔ جس سے چھ پولیس اہلکار اور سات حملہ آور ہلاک ہو گئے۔

گروزنی: () چیچنیا کے دار الحکومت میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن، پریس ہاؤس اور اسکول پر دھاوا بول دیا۔ جس سے چھ پولیس اہلکار اور سات حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ تین کاروں میں سوار مسلح افراد نے پہلے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا پھر پریس ہاؤس کی عمارت میں داخل ہو گئے۔ پریس ہاؤس کی عمارت کو آگ سے شدید نقصان پہنچا ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.