چین: گزشتہ ماہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ری

چین میں اشیائے صرف کی قیمتیں اگست میں سالانہ 2.0 فیصد بڑھ گئیں۔

بیجنگ: (ویب ڈیسک) سرکاری اعدادوشمار کے مطابق حکومت کی سالانہ افراط زر کا ہدف کمی کے ساتھ برقرار رہا جو چار ماہ میں کم ترین سطح پر رہی۔ نیشنل بیورو آف سٹیٹسکس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چینی صارفین قیمت انڈیکس (سی پی آئی) افراط زر کا اہم پیمانہ ہے بھی 2013ء میں اسی مدت سے سال کے پہلے آٹھ ماہ میں 2.2 فیصد بھی بڑھ گیا ہے۔ اعداد وشمار میں مارچ میں حکومت کی جانب سے دیے گئے سالانہ 3.5 فیصد کے ہدف کے مقابلے میں خاصی کمی رہی ہے۔ مجموعی طور پر اشیائے خورونوش کی قیمتوں کی وجہ سے مہنگائی میں گزشتہ سال اسی ماہ کے مقابلے میں 3.0 فیصد اضافہ ہوا جبکہ تازہ پھلوں اور انڈوں کی قیمتوں میں دو ہندسوں کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ معتدل مہنگائی سے کھپت پر اثر پڑ سکتا ہے جےسا کہ ےہ صارفےن کی قےمتےں اوپر چڑھنے سے پہلے خرےداری کےلئے حوصلہ افزائی کرتا ہے جبکہ گرتی ہوئی قےمتوں سے گاہکوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ وہ خرےداری مےں تاخےر کرےں اور کمپنےاں سرماےہ کاری کو روک دےتی ہےں جس سے ان دونوں عوامل کا پےداور پر بوجھ پڑتا ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.