ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں سولہ کروڑ انتیس لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔

کراچی: () اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق پانچ ستمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تیرہ ارب اکتالیس کروڑ ڈالر پر آ گئے۔ اِس دوران مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر دو کروڑ باون لاکھ ڈالر کمی سے آٹھ ارب انہتر کروڑ جبکہ شیڈول بنکوں کے ذخائر تیرہ کروڑ کم ہو کر چار ارب 72 کروڑ ڈالر باقی رہ گئے۔ –

تبصرے بند ہیں.