چیمپئنز ٹرافی؛ انور علی نے کم بیک پر نگاہیں مرکوز کرلیں

راولپنڈی: 

پیسر انور علی نے چیمپئنز ٹرافی میں کم بیک پر نگاہیں مرکوز کرلیں۔

پاکستان کی جانب سے 22 ون ڈے انٹرنیشنل اور 16 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلنے والے انور علی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے کوشاں ہیں، پیسر اس ایونٹ میں سندھ ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.