تھانہ سنگجانی میں پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں مقدمے میں دہشتگردی سمیت 10 دفعات شامل کی گئی ہیں۔
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہےکہ پی ٹی آئی کارکنوں نے قیادت کی ایماء پر سری نگر ہائی وے کو بلاک کیا، کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ بھی کی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی تحریک انصاف کی مقامی قیادت کے خلاف انسداددہشت گردی کا مقدمہ درج سرکار کی مدعیت میں تھانہ آئی نائن میں درج کیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کو نامزد کیا گیا تھا۔
تبصرے بند ہیں.