پی آئی اے کا دوسرا اے320 ائربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد……پی آئی اے کے فلیٹ میں نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا ہے۔پی آئی اے کا دوسرا اے۔320 طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا، طیارے کی پی آئی اے کی فلیٹ میں شمولیت کی تقریب آج 12 بجے ہوگی جس میں چیئر مین علی گردیزی اور ایم ڈی پی آئی اے شاہنواز رحمان شرکت کریں گے ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق نئے طیارے کو فورا ریگولر شیڈول مین شامل کیا جائیگا، جب کہ تیسرا اے۔320 ستمبر میں آئیگا۔

تبصرے بند ہیں.