پشاور :خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں رنگ روڈ پر سرحد یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان کرکٹر جاں بحق ہو گیا۔پشاور پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر کرکٹ گراﺅنڈ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوا ہے،مقتول فرشید احمد کرکٹ پلیئر تھا جو میڈیسن کمپنی میں کام کرتا تھا۔پولیس نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔تھانہ پشت خرہ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں
پشاور میں رنگ روڈ پرفائرنگ، کرکٹر جاں بحق، پولیس نے شواہد اکٹھے کرلئے
پچھلا آرٹیکل
چائے پر کوئی مذاق نہیں‘احسن اقبال کے بیان پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ بھی میدان میں آگئی
اگلا آرٹیکل
تبصرے بند ہیں.