پشاور: بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد،موبائل فون بھی منسلک

پشاور… پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد ہوا ہے۔ بارود بھرے برتن کے ساتھ ایک موبائل فون بھی منسلک ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے جو بارودی برتن اور موبائل فون کا جائزہ لے کر اسے ناکارہ بنائے گی۔ علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ بارودی مواد کے ساتھ ایک موبائل فون بھی منسلک ہے

تبصرے بند ہیں.