پراسیکیوٹرایف آئی اے فائرنگ سے جاں بحق، محافظ زخمی

اسلام آباد…جی نائن میں پراسیکیوٹرایف آئی اے چودھری ذوالفقارپر نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے تاہم انہیں پمز اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ان کا محافظ بھی زخمی ہوا جسے طبی امداد دی جارہی ہے۔ چودھری ذوالفقار کوآج انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوناتھا ۔ واقعے کی تفتیش شروع کردی گ

تبصرے بند ہیں.