پاک سری لنکا ٹیسٹ تیسرا روز ، سری لنکا کی پراعتماد بیٹنگ جار

قومی ٹیم کے بائولرز مزید وکٹوں کی تلاش میں ، وہاب ریاض 3 شکار کر کے سب سے آگے

گال  ) پاکستان اور سری لنکاکے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے،، سری لنکا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر  200رنز بنا لئے ہیں ۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے ۔ میچ کا پہلا دن بارش کی نظر ہو گیا تھا جبکہ دوسرے روز سری لنکا نے پاکستان کیخلاف دن کے اختتام تک 3 وکٹوں کے نقصان پر178 رنز بنائے ۔ سری لنکا کے کوشل سلوا اور کمار سنگاکارا نے نصف سنچریاں سکور کیں ، قومی پیسر وہاب ریاض آئی لینڈرز کی 3 وکٹیں لے کر سرفہرست ہیں

تبصرے بند ہیں.