Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بعد ملکی زر مبادلہ ذخائر 13 ارب 76 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 34 کروڑ ڈالر کم ہو کر 8 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائر سوا 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 75 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

تبصرے بند ہیں.