پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہو گا: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہو گا۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر تیز عمل درآمد کی ضرورت ہے۔

اسلام آباد: () عالمی مالیاتی ادارے نے عالمی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں ٹیکس بلحاظ شرح نمو انتہائی کم ہے۔ مالیاتی نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے۔ انتہائی غریب طبقے کے تحفظ کو یقینی بنانا ہوں گا ۔ مرکزی بنک کو زرمبادلہ کے ذخائر کو مزید مستحکم کرنا ہو گا۔

تبصرے بند ہیں.