پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو سیریز کیلئے خط لکھ دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو سیریز کھیلنے کے لیے خط لکھ دیا۔

لاہور: ) ذرائع کے مطابق پی سی بی نے دونوں کرکٹ بورڈز سے عالمی کرکٹ کپ 2015 سے پہلے ون ڈے سیریز کھیلنے کی درخواست کی ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ کی تیاری کے لیے پاکستان دونوں ٹیموں سے سیریز کھیلنا چاہتا ہے۔ ورلڈ کپ آئندہ سال نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں شیڈول ہے۔

تبصرے بند ہیں.