پاکستان نے تعاون جاری رکھنے کا عزم کیا ہے: ترجمان آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری ہے ۔ حکام نے عالمی مالیاتی ادارہ کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔

اسلام آباد: () آئی ایم ایف کے ترجمان گیری رائس کی بریفنگ کے دوران سوال کیا گیا ہے کہ پاکستان کے احتجاجی رہنماؤں نے آئی ایم ایف کے قرض واپس نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس پر ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ جاری سیاسی کشمکش سے پاکستان کی مالیاتی صورتحال پر کچھ مختصر المدت اثرات پڑے ہیں تاہم پاکستان نے اقتصادی اصلاحات جاری رکھتے ہوئے آئی ایم ایف کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.