پاکستان اے اور نیوزی لینڈ کے درمیان پریکٹس میچ بے نتیجہ خ

پاکستان اے اور نیوزی لینڈرز کے درمیان پریکٹس میچ بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ دونوں ٹیموں کی اننگز مکمل نہ ہونے کے باعث میچ ڈرا کر دیا گیا۔

شارجہ: () شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اے اور نیوزلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوئیں۔ پاکستان اے کے 215 رنز کے جواب میں مہمان نیوزی لینڈرز نے 244 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی۔ پاکستان اے نے دوسری اننگز میں تین وکٹ پر 153 رنز بنائے تھے کہ کھیل ختم ہو گیا۔ دونوں ٹیموں کی اننگز مکمل نہ ہونے کے باعث میچ ڈرا کر دیا گیا۔ –

تبصرے بند ہیں.