انڈین سپر لیگ ، چنائین ایف سی اور کولکتہ کی ٹیموں کے درمیان میچ برا

دونوں ٹیموں نے میچ کے آخری لمحات تک ایک ایک گول سکور کیا ، پوائنٹس ٹیبل پر کولکتہ کی پہلی پوزیشن

کولکتہ ( انڈین سپر لیگ میں چنائین ایف سی اور کولکتہ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والا میچ ایک ایک گول سےبرابر ہوگیا ۔ پوانٹس ٹیبل پر کولکتہ کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے ۔ –

تبصرے بند ہیں.