پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل منس

میچ کے دوران مسلسل بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند بی پھینکی جاسکی ، امپائرز نے آج کے دن کا کھیل منسوخ کردیا

گال  ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ، گال میں ہونے والے ٹیسٹ کے پہلے روز شدید بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند نہ پھینکی جاسکی ، آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے امپائرز نے فیصلہ کیا کہ آج کے دن کھیل ممکن نہیں جس پر دونوں ٹیموں کو مطلع کردیا گیا ، گال ٹیسٹ میں کھیل کا آغاز اب کل ہوسکے گا ۔ –

تبصرے بند ہیں.