پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 29 اکتوبر کو ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 29 اکتوبر سے دبئی میں شروع ہونگے۔

اسلام آباد: (آن لائن) پاکستان اورعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات آئندہ بدھ 29 اکتوبر سے دبئی میں شروع ہوں گے جبکہ حکومت نے مذاکرات کے آغاز سے قبل ہی بجلی صارفین پر 30 پیسے فی یونٹس کا ٹیکس لگا دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق دبئی میں 29 اکتوبر سے 7 نومبر تک جاری رہنے والے ان مذاکرات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور آئی ایم ایف کے مشن برائے پاکستان کے سربراہ جیفری فرینکس اپنے اپنے وفد کی صدارت کریں گے۔ –

تبصرے بند ہیں.