Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 24 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا

100 انڈیکس 126 پوائنٹس اضافے سے 42211 پر بند ہوا

100 انڈیکس 126 پوائنٹس اضافے سے 42211 پر بند ہوا جبکہ حصص بازار میں 24 کروڑ شیئرز کے سودے 10.53 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے بڑھ کر 6875 ارب روپے ہے۔

تبصرے بند ہیں.