پاکستانی نژاد باکسر عامر خان لڑکوں پر تشدد کے الزام میں گرفتا

برطانیہ میں پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ دو لڑکوں پر تشدد کا الزام ہے، ضمانت پر رہائی مل گئی۔

لندن: () بولٹن نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے دو لڑکوں کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرنے اور ان پر تششد کیا۔ برطانوی پولیس نے گرفتار کیا تاہم بعد میں انہیں ضمانت پر رہائی مل گئی۔ پولیس کے مطابق جھگڑے میں ان کے ہاتھوں پٹنے والے دونوں لڑکوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جنہیں اہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق جھگڑا کی شروعات دونوں لڑکوں کی جانب سے عامر خان کے دوستوں کی بے عزتی کرنے پر شروع ہوئی۔ –

تبصرے بند ہیں.