ٹی وی اداکارہ سجل علی کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: 

نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں ۔

نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کی والدہ راحت آپا انتقال کرگئیں۔ سجل علی کی والدہ گزشتہ کئی ماہ سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور ان کا علاج جاری تھا۔ گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئیں۔

تبصرے بند ہیں.