ٹور آف سپین سائیکل ریس :9 واں مرحلہ ، کولمبین سائیکلسٹ سرفہ

ٹور آف سپین سائیکل ریس کے نویں مرحلے میں کولمبین سائیکلسٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

سپین () سپین میں جاری سائیکل ریس اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے ۔ ریس کا نواں مرحلہ 185 کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل تھا جس میں کولمبیا کے ونر اینا کونا نے شاندار پرفارمنس دکھائی ، وہ مقررہ فاصلہ چار گھنٹے چونتیس منٹ پندرہ سیکنڈز میں مکمل کر کے سرفہرست رہے ۔ قازقستان کے ایلکس لوٹسینکو کی دوسری اور اٹلی کے ڈامیانو کی تیسری پوزیشن رہی ، ریس میں مجموعی طورپر دیکھا جائے تو کولمبیا ہی کے نائیرو کوانٹینا نے ییلو جرسی پر قبضہ جما لیا ہے ۔ –

تبصرے بند ہیں.