ٹریفک حادثے میں ایس پی جاں بحق، دو پولیس اہلکار زخمی

ایس پی عبدالطیف بلوچ پنجگور جا رہے تھے کہ واشک کے مقام پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا: پولیس

پولیس کا بتانا ہے کہ ایس پی عبدالطیف بلوچ پنجگور جا رہے تھے کہ واشک کے مقام پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں ایس پی عبدالطیف جاں بحق اور دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، لاش اور زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.