بھارتی لیجنڈ اداکار ونود کھنہ اور فیروز خان کی آپس میں گہری دوستی تھی اور حیرت انگیز طور پر دونوں اداکاروں کی موت کی تاریخ، وجہ اور عمر بھی
ایک ہی نکلی۔
آنجہانی اداکار ونود کھنہ نے فلمی کیرئیر 1968 میں فلم ’’من کا میت‘‘ سے شروع کیا اور ان کی آخری فلم 2015 میں ریلیز ہونے والی ’’دل والے ‘‘ثابت ہوئی۔ ونود کھنہ کو شہرت ہدایتکار و اداکار فیروز خان کی فلم ’’قربانی‘‘ سے حاصل ہوئی جس کے بعد دونوں اداکاروں نے فلم ’’دایاوان‘‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
تبصرے بند ہیں.