وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا ،منہ ڈھانپنا اب لازم قراردیدیاگیا

تین ہزار تک جرمانے اور دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا،منہ ڈھانپنا اب لازم قراردیدیاگیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مارکیٹس،عوامی مقامات مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،لاری اڈہ،گلیوں،سڑکوں، دفاتر میں چیکنگ ہوگی۔ مجسٹریٹ تین ہزار تک جرمانے اور دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.