اسلام آباد:
تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحریک استحقاق قومی اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔
تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے پاناما لیکس کے معاملے پر اسمبلی میں جھوٹ بولا جس سے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا۔
تبصرے بند ہیں.